20 اگست 2015 - 11:15
تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے اراکین کی حرم امام رضا(ع) پر حاضری

ابنا: اہل بیت(ع)عالمی اسمبلی کے اراکین نے مجموعی طور پر مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔